ماں کے لیےایک دن کیوں

ماں کے لیےایک دن کیوں...!!! 
ماں وہ حستی ہے جو ہمیں اس دنیا میں لاتی ہے ماں وہ ہے جو ہماری بیماری میں پوری رات جاگتی ہے ماں وہ ہے جو ہمیں باپ کے غصے سے بچاتی ہے اپنی ہر خوشی ہمارے نام کردیتی ہے ماں وہ ہے جو ہماری تقدیر بدل دیتی ہے ماں میری جنت ہے ماں میری عبادت ہے ماں میری دنیا کی سب سے خوبصورت عورت ہے..
تو میں کیسے اس کی چاہت کے لئے ایک دن مقرر کرلو جب وہ روز ہمیں اتنی محبت کرتی ہے تو میں کیسے اسے بس ایک دن کی چاہت دیکھا کر پورا سال محبت کے لئےترساؤں میں کیوں مغربی کلچر کو اپناؤں جو بس سال میں ایک بار آپنے ماں سے اولڈ ہاؤس جاکے ملتے ہیں..
میں اپنی ماں کو روز پیار کرونگا میں اسکے بڑھاپے کا سہارا بنوگا ہاں میں روز اپنی ماں کو پیار کرونگا....!!!

مستجاب الدین

تبصرے